1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
افریقہ

معاشی مفادات کے لیے لوگ آبائی گھروں سے بے دخل

02:24

This browser does not support the video element.

5 جنوری 2024

کینیا کے ماؤ جنگل میں مقامی لوگوں کو ان کے آبائی گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔ ان کے بقول ايسا کینیا کی حکومت کی جنگلات کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کی پالیسی کے تحت کيا جا رہا ہے۔ البتہ انسانی حقوق کے ماہرین کو خدشہ ہے کہ معاشی مفادات اس جبری نقل مکانی کی ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں