معدومیت کے خطرے سے دوچار لوک گیتوں کی واحد گلوکارہ
05:01
This browser does not support the video element.
موسیقیتائیوان
27 مئی 2021
سیریدو تائیوان کی ایک ایوارڈ یافتہ گلوکارہ ہیں۔ وہ اپنی برادری میں کئی برسوں سے نوجوان نسل کو موسیقی کی تربیت فراہم کر رہی ہیں۔ سیریدو ایسے لوک گیت گاتی ہیں، جو روایتی طور پر صرف مرد گلوکاروں کو ہی گانے کی اجازت تھی۔ DWBreakingBarriers#