1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

معدے کی شریانوں میں خون جم جانے کا مرض

02:46

This browser does not support the video element.

2 مارچ 2018

کیا آپ جانتے ہیں کہ معروف سائنسدان ایلبرٹ آئنسٹائن کا انتقال معدے کی شریانوں میں خون جم جانے سے ہوا تھا۔ یہ جان لیوا مرض کئی برسوں پر محیط مسائل کے سبب بہت بڑا خطرہ بن سکتا ہے اور یہ بیماری خاص طور پر مردوں پر حملہ آور ہوتی ہے۔ اب جرمن ڈاکٹرز نے اس بیماری کا موثر علاج دریافت کر لیا ہے جس سے وہ مریضوں کی زندگی بڑھا سکتے ہیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں