سیاستمفتی تقی عثمانی پر کراچی میں حملہ01:33This browser does not support the video element.سیاسترفعت سعید22.03.201922 مارچ 2019کراچی میں ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے تاہم اس حملے کے نتیجے میں ان کے دو محافظ ہلاک ہو گئے۔ تازہ ترین صورتحال کے ساتھ کراچی سے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار رفعت سعیدلنک کاپی کریںاشتہار