معاشرہتائیوانتائیوان کی پہلی ہم جنس پسند کونسلر05:00This browser does not support the video element.معاشرہتائیوان01.12.20211 دسمبر 2021میاؤ پو یا تائیوان کی ایسی پہلی ایل جی بی ٹی کیو فرد ہیں جو تائی پے کی بلدیاتی کونسل کی رکن بنی ہیں۔ میاؤ صنفی مساوات کے حامی نوجوان اور بزرگ شہریوں کی حمایت کے ذریعے سماجی رکاوٹوں کو عبور کر رہی ہیں۔ DWBreakingBarriers#لنک کاپی کریںاشتہار