پاکستانملیے مولا جٹ کی دارو نتنی سے05:52This browser does not support the video element.پاکستانکوکب جہاں کراچی22.11.202222 نومبر 2022’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ دنیا بھر میں باکس آفس پر کامیابی جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ اس فلم میں دارو نتنی کا کردار کرنے والی حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ انہوں نے خاتون ولن کے کردار کو ایک نئی جہت دی ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں سے حمائمہ ملک کی خصوصی گفتگولنک کاپی کریںاشتہار