معاشرہبھارتممبئی میں شدید بارشوں سے سیلاب، زندگی درہم برہم01:17This browser does not support the video element.معاشرہبھارتصلاح الدین زین20.08.202520 اگست 2025گزشتہ چند دنوں کے دوران موسلا دھار بارشوں کے سبب بھارت کے صنعتی شہر ممبئی اور اس کے مضافات میں افراتفری کا ماحول ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں شدید بارشوں کے واقعات کو تیز تر کرتی جا رہی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار