معاشرہمندروں کی بحالی مسلمانوں کی مدد کے بغیر ممکن نہ تھی، سنجے ٹکو03:51This browser does not support the video element.معاشرہگوہر گیلانی سری نگر30.09.202030 ستمبر 2020سنجے ٹکو بھارتی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے رہائشی کشمیری ہندو پنڈت ہیں۔ سنجے نے کشمیر سے کبھی ہجرت نہیں کی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے سنجے کشمیر میں ہندو مسلم بھائی چارے کی ایک مثال بن گئے ہیں۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار