1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

منچھر جھیل کے ماہی گیروں کے کشتی گھر

06:51

This browser does not support the video element.

6 جون 2021

پاکستان میں منچھر جھیل ایک زمانے میں اپنی مچھلیوں، پرندوں، آبی پودوں اور کشتی گھروں کے لیے مشہور ہوا کرتی تھی۔ لیکن موسمیاتی تبدیلی اور جھیل کے پانی میں آلودگی نے جھیل کے ماحولیاتی نظام کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اب موہانا قبیلے کے ماہی گیر اپنے کشتی گھر چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ منچھر جھیل سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں