معاشرہبھارتمودی کے بھارت میں مسلم کمیونٹی کے خلاف تشدد بڑھتا ہوا03:38This browser does not support the video element.معاشرہبھارت28.07.202428 جولائی 2024بھارتی وزیر اعظم نریند مودی کی سیاسی پارٹی اگرچہ حالیہ الیکشن میں حکومت سازی کے لیے قطعی اکثریت کھو بیٹھی لیکن اس پارٹی کے ہندو قوم پرست ایجنڈے کے نتیجے میں مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کو نشانہ بنائے جانے کا عمل بدستور جاری ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار