انسانی حقوقپاکستانمورت مارچ ایک سیاسی تحریک بنتی ہوئی04:00This browser does not support the video element.انسانی حقوقپاکستانمانیہ شکیل20.11.202320 نومبر 2023مورت مارچ کو پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کی ایک سیاسی موومنٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس تحریک کا مقصد مختلف جنسی میلانات و رجحانات رکھنے والے افراد کے حقوق کا فروغ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ان کو مواقع فراہم کرنا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل۔لنک کاپی کریںاشتہار