موریا مہاجر کیمپ: گنجائش سے زیادہ مہاجرین، خطرناک صورت حال
01:56
شمشیر حیدر ای بی یو
6 اکتوبر 2019
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یونانی جزیرے لیسبوس میں قائم موریا مہاجر کیمپ میں گنجائش سے کہیں زیادہ مہاجرین ہونے کے باعث صورت حال انتہائی خطرناک ہے۔ عالمی ادارے ایتھنز حکومت سے مہاجرین کو فوری طور پر دیگر جگہوں پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔