1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موریا کیمپ کے پناہ گزین سراپا احتجاج

02:33

This browser does not support the video element.

13 ستمبر 2020

یونانی جزیرے لیسبوس پر ہزاروں پناہ گزین اپنے حقوق مانگ رہے ہیں۔ موریا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی نے تمام خیمے تباہ کر دیے۔ یونانی فوج متبادل پناہ گاہیں تعمیر کر رہی ہے لیکن مہاجرین اور امدادی کارکنان کا کہنا ہے کہ نئے خیمے مسئلے کا حل نہیں ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں