ماحولیاتی تبدیلوں سے عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے
03:07
This browser does not support the video element.
عاطف بلوچ1 دسمبر 2015
ساحلی کناروں کا کٹاؤ، موسموں میں شدت اور سطح سمندر میں مسلسل اضافہ، بحرالکاہل کی جزیرہ ریاست کیریباتی کے عوام کے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ کیا سمندری پانیوں کی سطح میں اضافے کے باعث اس ملک کے عوام کو اپنے ملک سے ہجرت کرنا پڑ جائے گی۔ آیئے دیکھتے ہیں یہ اس رپورٹ میں۔