سیاستشمالی امریکہموسمیاتی تبدیلیاں: ہزاروں پاکستانی ہجرت پر مجبور03:11This browser does not support the video element.سیاستشمالی امریکہبینش جاوید05.11.20215 نومبر 2021موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث صوبہ سندھ کے کھارو چھان جزیرے کے ہزاروں افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ پانی کی بڑھتی سطح اور طوفانوں کے باعث گزشتہ دس سال میں اس جزیرے کی ستر فیصد آبادی اپنے علاقے کو چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہو گئی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار