معاشرہپاکستانپاکستان: خیبر پختونخوا میں شہد کی کئی اقسام ناپید03:21This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانفاطمہ نازش23.01.202323 جنوری 2023پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب صوبے میں پیدا ہونے والی شہد کی سولہ اقسام میں سے بیشتر ناپید ہو گئی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں شہد کی سالانہ پیداوار بارہ ہزار میٹرک ٹن ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ دیکھیے۔لنک کاپی کریںاشتہار