سیاستموصل: جنگی محاذ پر لوگوں کی زندگی01:16This browser does not support the video element.سیاستعاطف بلوچ08.12.20168 دسمبر 2016عراقی شہر موصل میں شدید لڑائی کے باوجود کچھ گھرانے وہاں سے ہجرت کرنے سے مسلسل انکار کر رہے ہیں۔ عراقی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے مابین جاری لڑائی کا کئی مرتبہ نشانہ بننے والا دس افراد پر مشتمل ایک کنبہ بھی ان میں سے ایک ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار