پاکستانمولا جٹ کے لیے پنجابی سیکھنا سب سے کٹھن کام تھا، ماہرہ خان06:50This browser does not support the video element.پاکستانکوکب جہاں (کراچی)12.10.202212 اکتوبر 2022معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں پہلی مرتبہ پنجابی بولنے والی ایک ہیروئن کا کردار ادا کیا ہے۔ کوکب جہاں نے ماہرہ خان سے ایک خصوصی گفتگو میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی تیاری کے سلسلے میں ان کو درپیش چیلنجز پر بھی بات کی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار