صحتعالمیموٹاپے کا جادوئی علاج تو مل گیا لیکن خرچہ موٹا کرنا پڑے گا04:30This browser does not support the video element.صحتعالمی13.02.202413 فروری 2024ویٹ کم کرنا اور فٹ رہنا، سبھی کی خواہش ہوتی ہے لیکن موٹاپے کے شکار افراد کے لیے وزن کم کرنا تو انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں ڈنمارک کی دوا دساز کمپنی نووا نارڈسک کی اوزیمپک جادوئی ثابت ہوئی ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار