مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت اب تک صرف مردوں کے ہاتھوں میں رہی ہے۔ مگر کراچی کی مویشی منڈی میں اب ایک خاتون نے اس اجارہ داری کو چیلنج کیا ہے اور وہ اس فیلڈ میں آنے کے لیے مزید خواتین کی مدد کو بھی تیار ہیں۔ کراچی سے عنبرین فاطمہ کی ویڈیو رپورٹ