بھارتمچھلی اور چاول کی 'زیرو بجٹ نیچرل فارمنگ'03:48This browser does not support the video element.بھارت16.04.202416 اپریل 2024بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک کسان نے مچھلی اور چاول کی فارمنگ کو یکجا کردیا ہے جس سے نہ صرف وہ خاطرخواہ منافع کما رہے ہیں بلکہ کیمیکلز سے پاک فارمنگ کا یہ نامیاتی طریقہ ماحول دوست بھی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار