1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مکمل پبلک انکوائری ہونا چاہیے، برطانوی وزیر اعظم

00:42

This browser does not support the video element.

15 جون 2017

برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے کہا ہے کہ لندن میں واقع گرین فیل ٹاور میں آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لیے جامع تحقیقات کی جانا چاہییں۔ اس عمارت میں آتشزدگی کی وجہ سے سترہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے بقول ابھی تک کئی افراد لاپتہ بھی ہیں، جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ مے نے کہا ہے کہ وہ اس حادثے کی مکمل پبلک انکوائری چاہتی ہیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچنے میں مدد مل سکے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں