1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرت روکنے کے لیے اس کی وجوہات ختم کرنا ضروری

01:40

This browser does not support the video element.

19 اگست 2015

’بریڈ فار دی ورلڈ‘ نامی پروٹسٹنٹ فلاحی تنظیم کے مطابق غربت، تشدد اور پھر اس کے نتیجے میں اپنے ملک کو چھوڑنے کے پیچھے کارفرما عناصر میں سماجی ناہمواری، سیاسی عدم استحکام اور زندگی کے لیے ضروری بنیادی حالات کی تباہی بھی شامل ہے۔ اس لیے دنیا کے مختلف خطوں میں اُن وجوہات کو دور کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے، جن کے باعث لوگ اتنی بڑی تعداد میں ہجرت یا ترک وطن پر مجبور ہو رہے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں