يورپی رياست بيلجيم ميں ان دنوں ايک قانون زير بحث ہے، جس کے تحت غير قانونی تارکين وطن کو اپنے گھروں ميں پناہ دينے والے شہريوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا سکتے ہيں۔ مجوزہ قانون کی مخالفت ميں پچيس فروری کے روز دارالحکومت برسلز ميں ايک احتجاجی مظاہرہ کيا گيا، جس ميں متعدد سياسی جماعتوں کے نمائندوں کے علاوہ شہريوں کی بھی ايک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصيلات ديکھيے خالد حميد فاروقی کی اس ويڈيو رپورٹ ميں۔