مہاجرین اور جرمن باشندوں کو قریب لانے کا نیا طریقہ
03:10
عاطف بلوچ21 جولائی 2016
’ویلکم ڈنر برلن‘ کا مقصد جرمنی آنے والے نئے مہاجرین کو مقامی جرمن باشندوں سے روشناس کرانا تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی اس طرح مہاجرین کے بہتر انضمام کے راستے بھی کھل سکتے ہیں۔ آئیے آپ کو ایک ایسے ہی ڈنر کی روداد دیکھاتے ہیں۔