جرمنی کی مہاجرین اور مسلم مخالف سیاسی جماعت آلٹرنیٹیو فار ڈوئچ لینڈ یا AfD کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہ بات ایک تازہ سروے اور حال ہی میں ہونے والے ریاستی انتخابات سے بھی واضح ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV کے ساتھ گفتگو۔