1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مہاجرین بھی انسان ہیں، جانور نہیں‘

02:11

This browser does not support the video element.

عرفان آفتاب Kasper-Claridge, Manuela
22 جنوری 2019

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈاووس کے سالانہ عالمی اقتصادی فورم میں دنیا کی امیر ترین اور انتہائی بااثر شخصیات شرکت کرتی ہیں۔ اس مرتبہ ان شرکاء میں کینیا کے ایک مہاجر کیمپ میں بسنے والے تارک وطن محمد حسن محمود بھی حصہ لے رہے ہیں۔ منتظمین کی جانب سے حسن محمود کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں