1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین کا بحران، جرمنی میں رائے بدلتی ہوئی

03:08

This browser does not support the video element.

7 جنوری 2017

2015ء کے موسم گرما کی وہ تصاویر شاید آج بھی آپ کے ذہن میں ہوں، جب جرمنی نے مہاجرین کے لیے اپنی سرحدیں کھولیں تھیں۔ تب مہاجرین کے لیے حکومت کے ساتھ ساتھ شہری بھی بھرپور انداز میں آگے بڑھے۔ تاہم مہاجرین کی جانب سے جرمن نظام سے غلط فائدے اٹھانے کی خبروں کے بعد صورتحال میں تبدیلی آ رہی ہے۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے شعبہٴ اردو کے ایڈیٹر عدنان اسحاق کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں