مہاجرین کا بحران، یورپی عوام کی رائے ایک برس میں کیا سے کیا ہو گئی
03:32
عاطف توقیر27 اگست 2016
گزشتہ برس جب آسٹریا میں داخل ہونے والے ایک ٹرک سے 71 مہاجرین کی لاشیں برآمد ہوئیں اور ترکی کے ایک ساحل پر شامی بچے ایلان کردی کی لاش ملی، تو یورپ نے مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھول دیے، مگر اب ایک برس گزرنے کے بعد یورپی عوام کی رائے اس معاملے میں خاصی بدل چکی ہے۔ اس موضوع پرڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی سے گفت گو۔