مہاجرین کا رخ اب سلووینیہ کی طرف01:38This browser does not support the video element.17.10.201517 اکتوبر 2015سلووینیہ کی پولیس کے مطابق مہاجرین سے بھری بسیں سلووینیہ سے متصل کروشیا کی سرحدوں پر پہنچنا شروع ہو چکی ہیں۔ ہنگری کی طرف سے اپنی سرحدیں بند کر دینے کے بعد اب مہاجرین شمالی اور مغربی پورپ پہنچنے کے لیے سلووینیہ کا راستہ استعمال کرنے کی کوشش میں ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار