سیاستمہاجرین کی بدولت، جرمنی میں کرکٹ فروغ پاتی ہوئی01:54This browser does not support the video element.سیاستعاطف بلوچ24.11.201624 نومبر 2016پاکستان، بھارت اور افغانستان میں کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے۔ بہت سے جرمن اس کھیل سے ناواقف ہیں لیکن معلوم ہوتا ہے کہ یہ صورتحال بدلنے والی ہے۔ جرمنی آنے والے نوجوان مہاجرین ملک بھر میں کرکٹ کلب بنا رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار