مہاجرین کے لیے اگلا چیلنج یورپی سردی01:53This browser does not support the video element.27.09.201527 ستمبر 2015شام، عراق، افغانستان اور دیگر جنگ زدہ علاقوں سے ہزاروں مہاجرین ترکی اور یونان کے راستے یورپی یونین میں داخلے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان افراد کے خواب یقیناﹰ ایک بہتر اور اچھی زندگی کے ہوں گے، مگر ان کے سامنے چیلنجز کم ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔لنک کاپی کریںاشتہار