1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین کے لیے ’ورک پرمٹ‘

01:21

This browser does not support the video element.

شمشیر حیدر19 جنوری 2016

گزشتہ برس لاکھوں مہاجرین یورپ پہنچے ہیں۔ انہیں رہائش اور کھانا تو چاہیے ہی لیکن اس کے علاوہ انہیں کام بھی چاہیے۔ ترکی میں مقیم پچیس لاکھ تارکین وطن اب کم از کم مقررہ اجرت پر کام کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اسے پناہ گزینوں کے لیے باوقار زندگی اور روزگار کی جانب ایک درست قدم قرار دیا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں