1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مہاجر بچے کہاں سوتے ہیں‘

03:34

This browser does not support the video element.

14 دسمبر 2016

یورپ پہنچنے والے مہاجرین میں بہت سے بچے بھی شامل ہیں۔ یہ بچے ایسی تمام تر آسائشیں چھوڑ آئے ہیں، جہاں وہ آرام اور سکون سے سوتے تھے۔ اب یہ مہاجر بچے جنگلات، پارکوں کے بینچوں، تاریک کیمپوں اور ایسے ہی دیگر جگہوں پر نیند تلاش کرتے ہیں۔ سویڈش فوٹو گرافر ماگنس وینمان نے ایسے ہی بچوں کی عکس بندی کی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں