1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجر خاندان افغان، مسئلہ مشرقی، مسئلہ مغرب میں

03:23

This browser does not support the video element.

شمشیر حیدر ⁄ امان اللہ جواد10 جون 2016

جعفر اور فاطمہ اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ ہجرت کر کے جرمنی تو آ گئے لیکن اب انہیں یہاں ایک اور مشکل کا سامنا ہے۔ انہیں ایک ایسے کیمپ میں رہنا پڑ رہا ہے جہاں اکثریت مردوں کی ہے۔ مہاجر خاندانوں کے مسائل کیسے ہوتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں