1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

میرکل برلن کے ایک اسکول میں، مگر کیوں؟

01:03

This browser does not support the video element.

افسر اعوان مارینا اسٹراؤس
9 مئی 2018

بہت زیادہ سیلفیاں، مگر یورپی یونین سے متعلق سنجیدہ موضوع بھی۔ ’یورپ ڈے‘ سے کچھ قبل جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے برلن کے ایک اسکول کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد طلبہ کے ساتھ یورپی یونین کی سیاست پر بات چیت کرنا تھا۔ یہ ایونٹ یورپ کے مستقبل کے بارے میں مباحثوں کے ایک سلسلے کا آغاز ہے۔ اس کی اولین مثال فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے قائم کی تھی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں