سیاستجرمنیمیرکل 70 برس کی ہو گئیں، انہوں نے دنیا پر کیا اثرات چھوڑے؟01:49This browser does not support the video element.سیاستجرمنی17.07.202417 جولائی 2024سابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل 70 برس کی ہو گئی ہیں۔ تین برس قبل سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی میرکل کو اب بھی بحرانوں کو حل کرنے والی ایک شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے اور استحکام کی علامت سمجھا جاتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار