تنازعاتیورپمیلونـی اور ٹرمپ کے درمیان اختلاف کی وجہ کیا بنی؟04:16This browser does not support the video element.تنازعاتیورپعاطف بلوچ17.04.202617 اپریل 2026امریکی صدر ٹرمپ اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو کبھی ’’عظیم رہنما‘‘ کہا کرتے تھے۔ گزشتہ سال میلونی نے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دیے جانے کی حمایت بھی کی تھی۔ لیکن اب ان دونوں کے تعلقات میں دراڑ پڑ چکی ہے، اس کی ایک وجہ ایران جنگ بھی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار