ثقافتفرانسمینڈک کی بھنی ہوئی ٹانگیں، عمدہ ذوق کی نشانی05:06This browser does not support the video element.ثقافتفرانس22.06.202422 جون 2024مینڈک کے لیگ پیس فرانس میں ایک مرغوب غذا بن چکے ہیں۔ فرانس میں سالانہ تقریبا چار ہزار ٹن مینڈک کھائے جاتے ہیں۔ یورپ میں تو مینڈک کو تحفظ حاصل ہے تو پھر فرانس میں اتنے زیادہ مینڈک کیسے کھائے جاتے ہیں؟لنک کاپی کریںاشتہار