سیاستجرمنیمیونخ میں مشتبہ ’’کار حملہ‘‘، 28 افراد زخمی01:29This browser does not support the video element.سیاستجرمنی13.02.202513 فروری 2025جنوبی جرمن شہر میونخ کے مرکز میں ایک شخص نے گاڑی کے ذریعے 28 افراد کو کچل دیا۔ بتایا گیا ہے کہ مشتبہ حملہ آور سیاسی پناہ کا متلاشی24 سالہ افغان باشندہ ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار