ٹیکنالوجیعالمیمیٹا کے فلرٹی بوٹ، خرابی نہیں پالیسی 04:22This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیعالمیعاطف توقیر14.09.202514 ستمبر 2025میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹ قابو سے باہر ہیں یعنی بچوں تک سے جنسی گفتگو کرتے ہیں۔ خود کو اسٹار دکھاتے ہیں اور ڈیپ فیک تصویریں بناتے ہیں۔ انہیں روکنے کی بجائے میٹا انہیں اور وسعت دے رہا ہے۔ لیکن ایسا کیوں؟لنک کاپی کریںاشتہار