پاکستانمیٹھے خوابوں سے کامیابی تک، صوبیہ کا سفر03:55This browser does not support the video element.پاکستانعفیفہ نصراللہ29.07.202529 جولائی 2025راولپنڈی کی باہمت خاتون صوبیہ نے اپنے بچپن کے شوق کو آن لائن کیک بزنس میں بدلا۔ امریکی حکومت کے پروگرام ’اکیڈمی فار ویمن انٹرپینیورز‘ نے ان کے اس خواب کو حقیقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ۔ لنک کاپی کریںاشتہار