معاشرہپاکستانمیں کسی سے کم نہیں، آمنہ راحیل04:21This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانمانیہ شکیل08.03.20258 مارچ 2025آمنہ راحیل معذوری کا شکار تو ہیں لیکن مجبور ہر گز نہیں۔ انہوں نے اپنی حوصلے سے بتا دیا ہے کہ عزم جوان ہے تو کوئی رکاوٹ انسان کو کامیابیاں سمیٹنے سے نہیں روک سکتی۔ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے مانیہ شکیل کی خصوصی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار