1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نئی دہلی: فضائی آلودگی کے سبب اسکول بند، لوگ پریشان

03:02

This browser does not support the video element.

8 نومبر 2017

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ ریاستی حکومت نے گرد و غبار اور آلودگی کے سبب آج بدھ کے روز تمام پرائمری اسکولوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارت آلودگی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں اول نمبر پر ہے اور آلودہ آب و ہوا پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا افراد کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ دہلی سے صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں