معاشرہبھارت نئی دہلی میں فلائی اوور کے نیچے ایک کچی آبادی کا اسکول02:14This browser does not support the video element.معاشرہبھارت02.03.20232 مارچ 2023نئی دہلی کے ایک فلائی اوور تلے کچھ نوجوان ٹیچرز نے کچی آبادیوں میں بسنے والے غریب بچوں کے لیے ایک اسکول بنا رکھا ہے۔ اس سکول کے بچے اپنے خواب پورے کرنے کے لیے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار