تنازعاتیوکریننئے ممکنہ روسی حملے، یوکرین دفاع کی کوشش میں01:49This browser does not support the video element.تنازعاتیوکرین09.04.20259 اپریل 2025روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین جنگ کے خاتمے کی خاطر مذاکرات چاہتے ہیں لیکن ساتھ ہی روسی افواج یوکرین کے شمال مشرقی علاقوں میں اپنی عسکری پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار