نائن الیون حملوں کے تئیس برس، آپ کو کیا کچھ یاد ہے؟
03:52
تنازعاتامریکہ
11 ستمبر 2024
نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد جب اسامہ بن لادن کی تلاش میں افغانستان میں جنگ شروع ہوئی تھی تو اس وقت وہاں طالبان اقتدار میں تھے، دو دہائیوں میں بہت کچھ بدلا لیکن تئیس برس گزر جانے کے بعد طالبان ایک مرتبہ پھر افغانستان پر قابض ہیں۔