1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نام نہاد عزت کی خاطر بیٹی کا گلا گھونٹ کر قتل

08:36

This browser does not support the video element.

7 مئی 2023

اگر کوئی لڑکی اپنے والدین کی مرضی سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی تو کیا یہ اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی جان لے لی جائے؟ اسے مار دیا جائے؟ دیکھیے حافظ احمد کی سیریز ’غیرت کی بھینٹ چڑھتی بیٹیاں‘ کی یہ قسط ثنا چیمہ کے قتل کے بارے میں۔ اس رپورٹ کی تیاری میں ہماری نمائندہ عفیفہ نصراللہ نے معاونت فراہم کی ہے۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں