صحتعالمیناک کی بناوٹ ہماری زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟03:03This browser does not support the video element.صحتعالمیرابعہ بگٹی22.07.202422 جولائی 2024ناک انسانی جسم کاایک اہم عضو ہے، جو سانس لینے سے لے کر جراثیموں کے حملوں سے حفاظت اور فیصلہ سازی سے لے کر ہماری یادداشت تک ہر چیز پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں آج کے ہیلتھ کارنر میں کہ یہ سب کیسے ہوتا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار