صحتعالمینفسیاتی عوامل بھی دل کی دھڑکن بے ترتیب کر سکتے ہیں06:48This browser does not support the video element.صحتعالمی22.01.202422 جنوری 2024جوش، مشقت یا تناؤ، یہ عوامل بھی آپ کے دل کی دھڑکن کو تیز کر سکتے ہیں۔ لیکن دھڑکن اچانک بے ترتیب ہو تو اس کی وجہ نفسیاتی بھی ہو سکتی ہے۔ دھڑکن بے ترتیب ہونے کی شکایت ہو تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔لنک کاپی کریںاشتہار